کوئلے اور دھات اسی طرح مسلسل ڈالتے جاتے ہیں ، ہر بار (Charge) ۳۰ من ڈھلی ہوئی کجدھات کا ہوتا ہے.
(۱۹۴۸ ، اشیاے تعمیر ۳۳۳)
۵. ناگواری ، اندوہ ، کلفت.
بار شدائد سفر اپنے اوپر زیادہ کرنا عقل و دانش سے دور ہے.
(۱۸۳۴ ، بستان حکمت ، ۳۰۶)
۶ ، دربار (اکثر ترکیب میں مستعمل ، رک : بارعام).
۷. (کنایۃً) حمل.
(پلیٹس).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .