زمین اور بادل نور و ظلمت کے مشابہ ہیں اور قطرۂ باراں اور گھاس گویا موتی اور سبز شیشے ہیں.
(۱۹۰۷، شعر العجم ، ۱ : ۷۱).
۲. (تصوف) فیض رحیمی کا سالک کے دل پر نزول.
(مصباح التعرف لارباب التصوف ، ۵۵).
۳. موسم برسات.
(نور اللغات ، ۱ : ۵۲۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .