تاثیر تک ہوئی ہے رسائی فغاں کو آج
عذر جفائے ماضیہ ہے آسماں کو آج
سنین ماضیہ کے برخلاف اس سال پلیگ یہاں ایسا زور و شور سے پھیلا ہے کہ کسی طرح کم نہیں ہوتا ۔
( ۱۹۱۳ ، مکتوبات حالی ، ۱ : ۹۸ )
کوئی کتاب ایسی بہم پہنچے جس میں کشمیر کے حالات ماضیہ ہوں ۔
( ۱۹۷۲ ، کتاب ، لاہور ، تاریخ کشمیر ، اپریل ، ۳ )
موافق قاعدہ ماضیہ کے ۸ فیٹ کو یعنی طول بیرم کو ۶ میں ضرب دینے سے مساحت محیط دایرۂ حرکت بیرم کی ۴۸ فیٹ ہوگی ۔
( ۱۸۳۷ ، سنۂ شمسیہ ، ۱ : ۱۱۵ )