دس ارب اسی کروڑ کا ایک فرد . . . ہزار فرد کا ایک ورد ، ہزار ورد کا ایک مرد ، ہزار مرد کا ایک جاد ، تین ہزار جاد کا ایک واد ، دو ہزار واد کا ایک زاد ٹھیرا کر دنیا کے ایک دور کی مقدار کو ختم کر دیا .
( ۱۸۹۵ علم اللسان ، ۲۲ )
[ ف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .