مخففات کا مترجم نے فقط ترجمہ کر دیا ہے
(۱۸۷۱ ، تحریر اقلیدس ، ابوالحسن ، ۱۳)
ان مخففات کی نئی فہرست شامل کر دی گئی ہے جو ڈکشنری کے متن میں استعمال ہوئے ہیں
(۱۹۷۰ ، پاپولر انگلش اُردو ڈکشنری (حرفے چند) ، ۱۰۵)
کمیٹی نے مخفّفات وضع کرنے کے اصول بھی مکمل کر لیے ہیں
(۱۹۸۵ ، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ ، ۱۸۳)
مخففات کا خیال رکھا جائے
(۱۹۹۴ ، صحیفہ ، لاہور ، اپریل تا جون ، ۱۲)