( تاریخی ا ُصول پر )


تَمَکْنا (فت ت ، م ، سک ک) ف ل  

منْھ سرخ ہونا ، تمتمانا ؛ ناراض ہونا ، غصّہ ہونا ، جذبات سے مغلوب ہوجانا ، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا ، اعتدال سے ہٹ جانا ، رک :تمتمانا
(پلیٹس ؛ جامع اللغات).