بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔
وہاں کے مصور اور مطرب بھی . . . اکثر لذات جسمانی میں غرق رہتے ہیں اور بغضی و ناحق پرست ہیں.
(۱۸۵۴ ، مرآۃ لاقالیم ، ۵۷)
[ بغض (رک) + ف : ی لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .