ان مردوں کے انجر پنجروں کی اوپر کے طبقات بحری سے نیچے تہ پر ایسی جھڑی لگی ہوئی رہتی ہے.
(۱۸۹۰، جغرافیہ طبعی، ذکاءاللہ ، ۱ : ۹۶).
ان کے انجر پنجر کسی عجائب خانے کی زینت نہ بنے مگر اوراق کتب ہمیشہ ان کے وجود پر گواہی دیتے رہیں گے.
(۱۹۲۵، 'اودھ پنچ، لکھنؤ، ۱۰، ۱۸ : ۱۰).