دوتن سو حسد کیوں نہ کرو نت ہمنا پر
ہے تاج مرے سیں منور جمکارا
رہ دل میں ندے توں اس حسد کوں
جوں حشر گرا حسد کے سد کوں
حاکم کو ان کی نام آوری سے حسد ہونے لگتا ہے .
( ۱۸۹۸ ، سرسید ، مکمل مجموعہ لیکچرز ، اسپیچز، ۷۳ )
چپقلش پیشہ ورانہ حسد کا نتیجہ تھی .
( ۱۹۸۳، نایاب ہیں ہم ، ۸۵ )