لوہے یا لکڑی کے فریم میں کنکریٹ وغیرہ بھر کر بنائی ہوئی بنیاد ، ( انگریزی ) Grillage.
اس طرح کے اڑناٹی ذیل کے قواعد کے مطابق تجویز کیے جاتے ہیں.
( ۱۹۴۱ ، تعمیروں کا نظریہ اور تجویز ، ۶۷۷ ).
[ اُڑنا ( رک ) + ٹی ، لاحقۂ صفت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .