ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی خواہش ، منافست ، رشک کرنا.
جب تحاسد و تنافس ہوگا تو تدبیر میں ہویٰ و بغی داخل ہوگی.
(۱۸۸۸ء تنثیف الاسماع، ۲۸)
یقین ہے کہ تجارتی و استعماری رقابت روز بروز تنافس و تباغض بڑھاتی رہے گی.
(۱۹۱۸ء مسئلہ شرقیہ ، ۱۵۱)
ع
[ع]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .