( تاریخی ا ُصول پر )


اَڑُوسا  

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں ( عموماً دوا میں مستعمل ) ( لاطینی ) Justicia Adhenatoda.