۲. (i) دور برطانیہ میں ہندوستان کے تین بڑے صوبوں (بمبئی مدراس و بن٘گال) میں سے کوئی ایک صوبہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے سے قائم ہوئے اور ہر ایک علیحدہ ایک پریزیڈنٹ بشمول کونسل کے تحت تھا.
یہ اشارہ کن تدبیروں کی نسبت کیا ہے ، شاید ان دبیروں کی نسبت جو پریزیڈنسی مدراس میں ہورہی ہیں.
(۱۸۷۳، مجموعہ لکچرز و اسپیچز، ۹۱)
(ii) دور برطانیہ میں ہندوستان کے بڑے تین صوبے بمبئی یا بن٘گال یا مدراس میں سے کسی ایک کی حکومت کا دفتر.
ایجینٹ بنک پریزیڈنسی کی طرف سے متعین ہے.
(۱۸۸۸، رسالہ ’حسن‘ اگست ، ۶۴)
[ انگ : Presidency ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .