خاندان خولنج کی ایک کمتر قسم جس کا درخت ہوتا ہے ، لاط : (Alpine Officinrum) ۔ کھانے کی میز منگوائی وہ خراسانی خولنج کی بنی ہوئی تھی ۔
( ۱۹۴۲ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۳ : ۲۷۷ ) ۔
[ ف ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .