تَھرِْمیونِک
(فت تھ ، سک ر ، کس م ، و مج ، کس ن)
صف
حربرق پارے کا ، حرارائی ، رک : تھرم آئنک.
یہ اسٹریو فونک آواز کی ابتدا تھی ، ۱۹۰۷ء ، تھرمیونک والو کی ایجاد سے ریڈیو پر تقریر ممکن ہو گئی.
(۱۹۷۵ ، حرف و معنی ، ۷)
[ انگ : Thermionic ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .