۲. معمول ، دستور ، رسم ، رواج ، ریت ، عمل درآمد ؛ کار ، کام ، کوشش ، محنت ؛ وجہ ، مقصد ارادہ ؛ نتیجہ ، حصول ؛ تجویز ، تدبیر ، منصوبہ ؛ مثال ، مقابلہ ؛ تماشا ، ناٹک ، سوان٘گ ، نقل.
پرماتما کا دھنیہ واد ہے کہ ہمارا آج کا پریوگ اکسیر ہے یا خاک ہے ، پرنتو ایسے کلنکوں سے پاک ہے.
(۱۹۲۱، پتنی پرتاپ ، ۴)
۳. کلمہ ، فقرہ ؛ منتر ، شبد ، بانی ؛ اصل ، اصل زر ، روپیہ جس پر سود یا منافع آئے.
(جامع اللغات ، ۲ : ۸۲)
س
[ س : پریوگ प्रयोग ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .