۱. بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری
( نوراللغات،۱: ۷۴۸) .
۲. رخسار یا چہرے کے کسی حصہ میں پڑنے والا گڑھا ، چاہ ذقن یا غبغب .
عرق آیا ہے جب اس کے طلائی رنگ چہرے پر
ہوئی ہے گال کی بھنوری بھنور سونے کے پانی کا
(۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۱۷)
[ بھنورا (رک) کی تانیث ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .