اگر تم خلیفہ ہو تو اپنے خاندان کی پالائش نہ کرنا اور بنی ہاشم کو سب کی گردن پر سوار نہ کرنا.
(۱۸۹۰، تذکرۃ الکرام، ۲۲۰)
باوجود کم سن ہونے کے اپنے خیال عظمت کی افزایش کی پالایش سے مسن ملازمین کوٹھی اور چپراسیوں کے پھپی، خالہ اور نانی کہہ کر پکارنے پر بزرگانہ ٹھاٹ اور تیور بدل کر جواب دینے کو تیار.
(۱۹۱۵، گلدستۂ پنچ، ۱۴۱)