زبس شاہزادہ بہت تھا حسین
ہوئے دیکھ عاشق کہین و مہین
اس توقع پر کہ شاید آئے وہ یارِ حسیں
روز جاتا ہوں حسین آباد کے تالاب پر
صحابہ میں دحیہ نام ایک صحابی بہت حسین تھے.
(۱۹۲۳، سیرۃ النبی، ۳: ۳۱۷ ).
یہ تیری سہانی شامیں یہ ترے حسیں سویرے
ہیں مری نظر کی راحت وطنِ عزیز میرے