۲ـ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسین کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی.
ہمچوں سکندر ذوالقرنین
شہدا کربلا شاہ حسین
(۱۵۰۳، نوسر ہار(اردو ادب، ۶، ۲: ۵۰ ).
غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حُسین ابتدا ہے اسماعیل
(۱۹۳۵، بال جبریل، ۹۳).
موت کو اب زندگی کا ساز دیتے ہیں حُسین
یوں گلوئے خشک سے آواز دیتے ہیں حُسین
( ۱۹۸۱، شہادت ، ۵۶).
جنت میں قحرِ لعل و زمرد ملے اسیر
اس وجہ سے کہ عشقِ حسین و حسن رہا
(۱۸۷۰ ، دیوان اسیر ، ۳ : ۲۹).
[ ع: حسن (رک) کی تصغیر ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .