( تاریخی ا ُصول پر )


پَرْوانَہ (فت پ ، سک ر ، فت ن) امذ  

۱. (i) فرمان ، منشور ، حکم شاہی ، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو.
۱. (ii) نوکری کا تحریری حکم ، ملازمت پر تقرر کا حکم نامہ.
۱. (iii) ( قانون ) عدالت کی طر ف سے جاری کای جانے والا حکم نامہ ، سمن ، وارنٹ .
۲. اجازت نامہ ، لائسنس ، پرمٹ.