جتا مطرباں شہ کو سمجھا کہے
تغافل کیئے شاہ ہور چپ رہے
مست طرز تغافل کو مرے حق میں روا رکھ
اے شوخ مری آہ سوں البتہ حذر کر
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہوجائیں گے ہم تو تم کو خبر ہونے تک
جو بات ناپسند ہوتی اس سے تغافل فرماتے اور ٹال جاتے.
(۱۹۱۴، سیرۃ النبی ، ۲ : ۲۲۳)