اٹھا مت دے مجھے میں نزع میں ہوں
مرا مامن کوئی دم ہے ترا در
کمبخت مرے گھر سے نکلتی ہی نہیں ہے
مامن مرے مسکن کو بنایا ہے بلا نے
ہم نے خانۂ کعبہ کو لوگوں کا مرجع اور مامن بنایا ۔
( ۱۹۲۳ ، سیرۃ النبی ؐ ، ۳ : ۷۱۳ )
اقبال گنبدِ خضرا کی موجودگی کی وجہ سے مدینے کو ... مامن سمجھتے ہیں.
( ۱۹۶۹ ، اقبال اور حب اہل بیت ، ۱۱۱ )
ٹیکا لگوانا چیچک سے یقینی مامن نہیں ہے.
( ۱۹۲۰ ، لختِ جگر ، ۱ : ۳۰۴ )