( لگان ، کرایہ ، چندہ ، عطیہ ، قسط وغیرہ ) وصول کرنا ، جمع کرنا.
واصل خاں نامی ایک سپاہی تمھارے دادا کا پیش دست رہتا تھا اور کٹروں کا کرایہ اگاہ کر ان کے پاس جمع کراتا تھا .
(۱۸۵۸ ، خطوط غالب ، ۲۳۷ )
جائداد کا کرایہ اگھنے والے کے ساتھ . . . مجھے خود جانا پڑتا تھا .
(۱۹۷۰ ، نائرات ، ملا و احدی ، ۳۱۴ )
س
[ س : اُد ( رک ) + گَرہنیمَ गरइरगयं (وصول کرنا )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .