مشہور محدت جن کا پورا نام ابو عیسیٰ محمد بن یحییٰ تھا پیدایشی نابینا تھے علم کے شوق میں جگہ جگہ پھرتے رہے امام احمد بن حنبل امام بخاری اور ابو داؤد سے حدیث کا درس لیا پھر احادیث جمع کرنے کے سلسلے میں خواستان عراق وار حجاز وغیرہکے سفر کیے شہر ترمز میں جو بلغ سے چھ فرسخ کے فاصلے ہر ہے ۸۹۳ ع مٰن وفات پائی ان کی تصانیف میں شمائل ترمذی اور سنن ترمذی جو ان کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ ہے بہت مستند وقیع اور مشہور ہیں ان کا شمار بہت مستند محدثین میں ہوتا ہے (دائرۃ المعارف ) ، ان کی جمع کردہ احادیث کی کتاب.
یہ واقعہ ان مصنفین میں سے کسی ایک نے بھی بیان نہیں کیا اور نہ احادیث بخاری و مسلم و ترمذی ہی میں اس واقعے کا کہیں پتہ ملتا ہے.
(۱۸۸۴ ، تحقیق الجہاد ، ۲۴۴ )