پیر کا وہ حصہ جو کھڑے ہونے پر زمین سے آڑا لگا رہتا ہے پیڑی سے لے کر ان٘گلیوں تک کا حصہ ، اتنا پیر جتنے میں جوتا کھڑاؤں وغیرہ پہنتے ہیں ؛ پیر کا نشان جو دھول گیلی مٹی وغیرہ پر پڑ جاتا ہے ، نقش پا .
( شبد ساگر ).
ہ
[ ہ : پولی पौलि ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .