( تاریخی ا ُصول پر )


تَنْتَر (فت ت ، سک ن ، فت ت) امذ  

۱. (لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.
۲. منتر ، جادو (جنتر منتر کے ساتھ مستعمل)
(فرہنگ آصفیہ)