بَم پُلِس / پُولِس / پُولِیس
(فت ب ، ضم پ ، کس ل / غم و / غم و ، ی)
امذ
پیخانہ ، رفع حاجت کی جگہ جو عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنادی جاتی ہے ۔
تعمیر ایک بم پولس کے قریب محلہ گھٹیا اعظم خاں کے منظور کی جائے۔
(۱۸۷۳ ، اخبار ’مفید عام‘ یکم مئی ، ۱۰)
گھر بم پلس معلوم ہوتا تھا۔
(۱۹۳۵ ، بیگمات شاہان اودھ ، ۱۷)
[ انگ : بم Bum (= پشت ، سرین ، چوتڑ ) + پلیس Place (= جگہ ، مقام) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .