( تاریخی ا ُصول پر )


تُنْتُنی (ضم ت ، سک ن ، ضم ت) امث  

۱. چھوٹا ستار ، اکتارا یا دو تارا ساز
۲. بچوں کے ایک کھلونے کا نام جس میں سارن٘گی کی طرح ایک تار لگا ہوتا ہے
(نوراللغات)