( تاریخی ا ُصول پر )


تَرَن٘گ  

۱. کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.
۲. ساز بجاتے وقت تار کی آواز ؛ ساز کی ایک قسم.