( تاریخی ا ُصول پر )


جِرْگَہ (کس ج ، سک ر، فت گ) امذ  

۱۔ گروہ، قبیلہ، فرقہ۔
۲۔ (i) حلقہ بان٘دھنا، آدمیوں کا حلقہ باندھ کر بیٹھنا، قطار میں بیٹھنا.
(جامع اللغات).
۲۔ (ii) پٹھانوں کی پنچایت۔
۳۔ (مجازاً) جانوروں کا گلہ۔
۴۔ (سرغی علاقے وغیرہ میں) وہ جماعت جو مقدمات سن٘گین کا فیصلہ کرتی ہے۔
۵۔ شکار کا ایک طریقہ جس میں کئی آدمی مل کر شکار کو گھیر لیتے ہیں۔