مگر یہ ایک جرم (بیج) ہے۔
(۱۸۹۵، لکچروں کا مجموعہ، ۱ : ۴۳۴).
انڈا توڑ ڈالا جائے تو یہ سب مادہ بہہ کر نیچے طشتری میں آجائے گا زردی میں ایک چھوٹی سی پھٹکی نظر آئے گی اسی کو تخم یا بیج (جرم) کہتے ہیں۔
(۱۹۱۰، مبادی سائنس، ۶۴).
جرم، جراثیم کے لئے.
(۱۹۵۵، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ۱۶۴).