میں نے تحفہ خرپزے چن کے اٹھاے قند کوٹ کے تشتری میں روبرو لایا.
( ۱۸۶۲، شبستان سرور، ۶۲)
مسلمان بھی تشتریوں اور پیالوں میں سب طرح کا کھانا . . . اپنے آگے رکھ لیتے ہیں.
(۱۹۰۱، حیات جاوید، ۲: ۴۰۷)
[ رک : تشت + ا : ری ، لاحقۂ تصغیر ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .