(لفظاً) چھوٹے بیج ، کوئی بھی ذرۂ تخم کس سے روئیدگی پھوٹ نکلی ہو.
بہار تخمچوں کے پھلنے کی طرح کے نئے آغازوں وار خوابیدہ کلیوں کے کھلنے کی طرح نئی بیداریوں کا وقت ہے.
(۱۹۳۹، جدید سائنس ،۱۳۹)
[ رک :تخم + چہ ، لاحقۂ تصغیر]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .