بورڈنگ (رک) میں رہنے والا طالب علم ؛ وہ شخص جو خرچ دے کرکسی کے گھر میں کھانا کھائے۔
چند نالائق بورڈروں نے تمام بورڈروں سے سازش شروع کی ۔
( ۱۸۸۷، خطوط سرسید ،۱۲۸)
بورڈوں کے رہنے کو ہیں گھر
کھیلنے کو میداں ہے سراسر
( ۱۸۹۲ ، دیوان حالی ۲۰۳)
انگلینڈ میں بورڈروں کے ساتھ ایک ہوس ماسٹر رہتا ہے ۔
( ۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۲۲۷)
[ انگ : Border ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .