( تاریخی ا ُصول پر )


تَخْمِیر (فت ت ، سک ح ، ی مع) امث  

۱. سر شت ، طینت ، خمیر ؛ اصلیت ، ماہیت .
۲. خیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل .
۳. خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے.
۴. کسی خیال یا نظریے رغیرہ کی پرورش.