لباس اگرئی زیبا فسراواں
اگر ہے قوت دل اور قوت جاں
اگرئی کا ہے گماں شک ہے ملا گیری کا
رنگ لایا ہے دوپٹا ترا میلا ہو کر
ایک معزز خاتون . . . جنگل واڑی کا اگرئی دوپٹا اوڑھے بیٹھی ہے .
(۱۹۱۲ ، حسن کا ڈاکو ، شرر ، ۲ )
اگرئی اور کائی پلٹنیں جلوس میں ساتھ تھیں .
(۱۹۲۲ ، دہلی کی جاں گئی ، ۹۶ )
سیمابیے اور گھاگرے ، تنبولیے پاں لال
کچھ اگرئی اور سرمئی اور عنیری اور خال