( تاریخی ا ُصول پر )


مَڈھا (فت م) امذ  

۱۔ عارضی عمارت یا شامیانہ جو شادی وغیرہ کے موقع پر لگایا گیا ہو اور پھول پتوں سے سجایا گیا ہو
( پلیٹس ؛ جامع اللغات)
۲۔ چھپر جس پر بیلیں چڑھاتے ہیں ، ٹھاٹر
(جامع اللغات)