۱. بے خبر ، بیوقوف ، ناواقف ، ان پڑھ ، نووارد ، وحشی ، گن٘وار ؛ نیا رنگروٹ .
مگر کس کو ؟ اُن انگریزوں کو جو انڈیا کا اتنا ہی حال جانتے ہیں .
( ۱۸۸۸ ، لیکچروں کا مجوعہ ، ۱ : ۲۳ )
یہ بالکل بھچ تھے نہ ہماری زبان جانتے نہ ہمارے دستور .
( ۱۹۱۰ ، سپاہی سے صوبیدار ، ۲۰۷ )
۲. نہایت موٹا .
( جامع اللغات ، ۱ : ۵۴۰ ؛ نوراللغات ، ۱ : ۷۱۸ )
ہ
[ ہ : بھج भज ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .