( تاریخی ا ُصول پر )


بَھد بَھدانا (فت بھ ، سک د ، فت بھ) ف م  

۱. بھد بھد کی (رک) آواز پیدا کرنا ؛ نرم چیزوں کو ایک دوسرے پر مار کر آواز پیدا کرنا ؛ بار بار مارنا یا کوٹنا ؛ درخت کی شاخوں کو ہلا کر میوہ گرانا ؛ ادھ کچرا اناج کاٹنا .
( جامع اللغات ، ۱ : ۵۴۱ ؛ پلیٹس )
۲. کھانا پکنے میں آواز پیدا ہونا (رک : کھد بدانا) .