ان کپڑوں میں سے بناوٹ بعض کی بالکل مانند بناوٹ بعضے کپڑوں زمانِ حال کے تھی۔
(۱۸۴۵ , مزید الاموال ، ۶۳)
ٹوکریوں وغیرہ کی بناوٹ اور ان کے پھول برتنوں میں اس طرح منقوش کیے تھے کہ عورتیں ٹوکریوں کو ڈھانچہ قرار دے کر ان پر مٹی تھوپ دیتی تھیں۔
(۱۹۶۱ ، گہوارۂ تمدن ، ۱۴۳)