چمکتا دمکتا ، روشن ہونا ، شعلے کی طرح سرخ ہونا ، چند سونے کے گولے ... ستاروں کی طرح دغدغاتے ... آویزاں ہوتے تھے.
( ۱۸۸۳ ، دربارِ اکبری ، ۱۷۹ ).
دلہن کے حِنائی ہاتھوں میں دغدغاتی ہوئی چُڑیاں ہیں.
( ۱۹۶۷ ، اردو نامہ ، کراچی ۲۹ : ۱۰۰ ).
[ دغدغہ ( بحذف ہ ) + انا ، لاحقۂ مصدر ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .