ادب آموز ہو مانند ارسطاطالیس
تاجبلت پہ تری ہووے سکندر عاشق
اہل جنت . . .کی جبلت و فطرت ایسی ہوگی کہ وہ خود بھی اس مہمان خانہ الہیٰ سے نکلنا پسند نہ کریں گے .
( ۱۹۳۳، سیرۃ النبی ، ۴ : ۸۱۸ )
بشر کے افعال کی محرک فطرۃ اور بلا ارادہ اس کی جبلت ہے یعنی وہ خاص مجموعہ صفات جو اس نے اپنی پیدائش سے پائی ہیں .
( ۱۸۹۷، تمدن عرب ، ۴۵ )
جبلت کسی کام کو کرنے کا پیدائشی اور بغیر سیکھا ہوا رجحان ، نفسیات کے بعض علما اس لفظ کی بجائے محرک کا استعمال پسند کرتے ہیں .
( ۱۹۶۹، نفسیات اور ہماری زندگی ، ۳۷ )