(ہندو) دلہن کے یہاں کی وہ جگہ جہاں دولہا اور براتیوں کو ٹھیراتے ہیں .
اس رسم کے بعد سب لڑکوں نے کھانا کھایا اور پھر رخصت ہوکر جنواسے میں چلے گئے .
( ۱۸۶۸، رسوم ہند، ۱۵۵)
بھاںوروں کی تیاری ہونے لگی، جنواسے سے کپڑے اور زیورات کا ڈال آیا .
( ۱۹۳۶، پریم چند ، پریم چالیسی ، ۲ : ۱۵)
س
[ س : جنیا + واس + کہ : जनय + वास + क ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .