سب دختران عقیلیہ اور جعفریہ اور تمام عورات ہاشمیہ ....... روضہ رسول خدا مں داخل ہوئیں.
( ۱۸۸۷ ، نہرالمصائب ، ۳ ، ۵ : ۵۴۹ ).
اس زمانے میں لوگوں نے حضرت جعفر صادق کی امامت کو تسلیم کیا اور قائل ہوئے ، وہ تاریخ میں جعفریہ کے نام سے مشہور ہیں.
(۱۹۷۳ ، فرقے اور مسالک ، ۱۵۷).