( تاریخی ا ُصول پر )


جَوا (فت ج) صف  

۱. جوکا ، جو جیسی ، جو سے مشابہ ، مرکب الفاظ میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے ، رک : جو اکھار ، جواہڑ.
۲. جو کے رن٘گ کا (مرغ).