( تاریخی ا ُصول پر )


جَُمْہُوری (فت نیز ضم ج ، سک م ، و مع) امث  

(طب) جمہوری ایک قسم کی شراب ہے اس کو اس طرح بناتے ہیں کہ ان٘گور کے رس کو پانی ملا کر جوش دیتے ہیں جب پانی جل جاتا ہے تو مدت تک رکھ چھوڑتے ہیں پھر استعمال کرتے ہیں ، ان٘گوری شراب جو سہ سالہ پرانی ہو
( خزائن الادویہ ، ۳ : ۲۸۵ ؛ فرہنگ آنند راج )