اس طرز حکومت کو جس کی مدار المہام واقعی رعیت ہی ہوتی تھی ڈماکریسی یعنی سلطنت جمہوریہ کہتے تھے.
( ۱۸۷۴، تاریخ سیر المتقدمین ، ۱ : ۳۵)
شاہی خاندان نے انگلستان میں پناہ لی اور ہالینڈ میں جمہوریہ کا قیام عمل میں لایا گیا.
( ۱۹۶۸ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۳۸۱ )