۱. درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.
اینٹ کی چنائی عموماً . . . اندر کے پا کھوں اور جوتوں میں کرتے ہیں.
( ۱۹۱۳ ، انجینیرنگ بک ، ۱۴ )
۲. بیلوں کا تسمہ ؛ گردن کے پاس کے پٹھے
(فرہنگ آصفیہ)
س
[ س : یوکتر + کن यीकतर + क ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .