( تاریخی ا ُصول پر )


بَمْنی  

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔
( ا پ و ، ۸ : ۱۴۹ )